قائداعظم انٹر چینج سے لے کر جلو موڑ تک تجاوزات کی بھر مار، شہری پریشان
لاہور کے مختلف علاقوں پر تجاوزات مافیا نے قبضہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قائداعظم انٹر چینج سے لے کر جلو موڑ تک تجاوزات کی بھر مار لگی ہوئی ہےجسکی وجہ سے جی ٹی روڈ کی 2 لینیں بند ہو چکی ہیں جبکہ ... مزید پڑھیں
