بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دیرینہ دشمنی پر نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا

دیرینہ دشمنی پر نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا
پیر , 17 مئی 2021ء (160) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ میں فائرنگ سے 1 شخص شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق باٹاپورمیں دیرینہ رنجش کی بنا پر محلے داروں علی نواز اور سجاول کے درمیان جھگڑا ہوا جس پر طیش میں آکر ملزم سجاول نے فائرنگ کرکے علی نواز کو شدید زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ اہلِ علاقہ کی جانب سے  پولیس کو اطلاع دینے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ شخص چکن سینٹر چلاتا ہے اور کچھ روز قبل بھی دونوں کا آپس میں جھگڑا ہوا تھا جس پر اہل علاقہ نے دونوں ک صلح کروائی تھی۔ زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرنے کے لئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، مفرور ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
  • باٹاپور
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now