بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ہائی وولٹیج ٹرانسفارمر کے نیچے لگائے گئے اسٹال کسی بھی حادثے کاسبب بن سکتے ہیں

 ہائی وولٹیج ٹرانسفارمر کے نیچے لگائے گئے اسٹال کسی بھی حادثے کاسبب بن سکتے ہیں
بدھ , 28 اپریل 2021ء (293) لوگوں نے پڑھا
تصویر میں نظر آنے والے اسٹال ریلوے پھاٹک پر لگے ہائی وولٹیج ٹرانسفارمر کے نیچے لگائے گئے ہیں جوکہ لاہور کے علاقہ رائیونڈ میں بھٹی چوک گول چکر کے واقع ہے۔ یہ ایک خطرناک عمل ہے اور کسی بھی وقت کسی بڑھ حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔ وہاں موجود شہری نے بتایا کہ یہاں شام 6 بجے کے بعد بھی کاروباری سرگرمیاں جاری رہتی ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے 6 بجے تمام کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کو کہا گیا ہے۔ شہری نے کہا کہ ریلوے انتظامیہ، واپڈا اور ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے جس کے سبب کوئی خطرناک حادثہ ہوسکتا ہے جس پر اس نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ ان غیر قانونی اسٹال اور دوکانیں لگانے والے افراد کو یہاں سے ہٹایا جائے اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جاسکے۔
  • انتظامیہ
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now