ہفتہ , 02 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 65 نئےکورونا مریض رپورٹ

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 65 نئےکورونا مریض رپورٹ
منگل , 06 اکتوبر 2020ء (163) لوگوں نے پڑھا
کورونا وباء کا خطرہ بدستور موجود، لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 65 نئے مریض رپورٹ، شہر میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 50 ہزار 111 ہو گئی۔ کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، پنجاب بھر میں 126 نئے کیس سامنے آ گئے۔ جس کےبعد مریضوں کی مجموعی تعداد 99 ہزار 941 ہو گئی ہے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق ملتان 13، راولپنڈی 11، گجرات 7، فیصل آباد 4، چنیوٹ، گوجرانوالہ، سرگودھا اور بہاولپور میں تین تین، شیخوپورہ، حافظ آباد، وہاڑی اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دو، دو جبکہ نارووال، جھنگ، میانوالی، ڈیرہ غازی خان، لیہ اور اوکاڑہ میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے مزید کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، اموات کی کل تعداد 2 ہزار 240 ہے۔ اب تک 13 لاکھ 10 ہزار 114 ٹیسٹ کیے جا چکے جبکہ کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 96 ہزار 12 ہے
  • کورونا وائرس
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now