پیر , 04 مئی 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے لاہور شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین لاہور شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس لاہور شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

لاہور شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

نائب امیر جماعت اسلامی عبدالغفار عزیز  لاہور میں انتقال کرگئے

نائب امیر جماعت اسلامی عبدالغفار عزیز لاہور میں انتقال کرگئے

جماعت اسلامی کے نائب امیر عبد الغفار عزیزکی نماز جنازہ منصورہ میں اداکی گئی۔ نماز جنازہ میں  صدر پی ٹی آئی پنجاب اعجاز چوہدری،پاکستان پیپلز پارٹی کے نذیر چوہدری،معروف صحافی اوریا مقبول جان ... مزید پڑھیں
برائلر مرغی7  روپے فی کلو سستی ہوگئی

برائلر مرغی7 روپے فی کلو سستی ہوگئی

لاہورمیں مرغی کے گوشت کی قیمت میں ریلیف ملنے لگا، سرکاری نرخوں میں برائلر مرغی آج7  روپے فی کلو سستی ہوگئی۔  مرغی کے گوشت کی قیمت 207 سے کم ہو کر 200 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ دوسری جانب سبزیاں مزی ... مزید پڑھیں
 پاکستان ریلوے، روال مالی سال کے پہلے ڈھائی ماہ میں حکومتی ہدف سے 7ارب 61کروڑ روپے کم آمدنی ہوئی

پاکستان ریلوے، روال مالی سال کے پہلے ڈھائی ماہ میں حکومتی ہدف سے 7ارب 61کروڑ روپے کم آمدنی ہوئی

 حکومتی دعوؤں کے باوجود پاکستان ریلوے کا مالی خسارہ مزید بڑھ گیا، ریلوے مالی سال 21-2020 کے پہلے اڑھائی ماہ میں آمدنی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام ہوگیا، پہلے اڑھائی ماہ میں حکومتی ہدف سے 7ارب 61کرو ... مزید پڑھیں
حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کی تین روزہ تقریبات کے انتظامات مکمل

حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کی تین روزہ تقریبات کے انتظامات مکمل

حضرت سید علی بن عثمان الجویری کے 977ویں سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ استقبالیہ تقریبات کا آغاز جمعہ سے ہو گیا ہے۔ محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب نے انتظامات کو حتمی شکل دیدی،عرس تقریبات کا باقاعد ... مزید پڑھیں
خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے ملزمان رعایت کے مستحق نہیں ،آئی جی پنجاب

خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے ملزمان رعایت کے مستحق نہیں ،آئی جی پنجاب

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے لیہ میں سات سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا نوٹس لیتے ہوئےکہا کہ خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے مرتکب ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ایسے ملزمان کے خلاف ... مزید پڑھیں
پولیس چیف لاہور نے ناقص تفتیش، شواہد مسخ کرنے پر ایک اور تھانیدار کو گرفتار کرادیا

پولیس چیف لاہور نے ناقص تفتیش، شواہد مسخ کرنے پر ایک اور تھانیدار کو گرفتار کرادیا

سی سی پی او لاہور نے ناقص تفتیش اور شواہد مسخ کرنے پر ایک اور تھانیدار کو گرفتار کرادیا۔ تھانہ چوہنگ انوسٹی گیشن ونگ میں تعینات اے ایس آئی صادق حسین دوران انکوائری قصور وار ٹھہرا، سی سی پی او کے ... مزید پڑھیں
پنجاب بارکونسل کے انتخابات 28نومبر کوہوں گے

پنجاب بارکونسل کے انتخابات 28نومبر کوہوں گے

پنجاب بار کونسل کے انتخابات 28 نومبر کو صبح نو سے شام چار بجے تک ہوں گے ۔ پنجاب بار کونسل نے لاہور ڈویژن سمیت صوبہ بھرکےایک لاکھ26 ہزار679 اہل ووٹرز کی فہرست جاری کردی۔لاہور کے ووٹرز وکلاء کی تعداد 2 ... مزید پڑھیں
 ناموس رسالت  قانون میں تبدیلی کا شائبہ کرنےوالے کا بھی تعاقب کریں گے، عزت رسول و بتول کانفرنس کا اعلامیہ

ناموس رسالت قانون میں تبدیلی کا شائبہ کرنےوالے کا بھی تعاقب کریں گے، عزت رسول و بتول کانفرنس کا اعلامیہ

لاہور میں اہل سنت پاکستان کی 9ویں سالانہ انٹرنیشنل عزت رسول و بتول کانفرنس ہوئی ۔ پیر عبدالخالق القادری ،پیر سید محمد عرفان مشہدی ،دیوان احمد مسعود چشتی ْ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی، سید علی ر ... مزید پڑھیں
سنگل فیز میٹروں کی خریدار ی میں لیسکو کو4کروڑ35لاکھ کانقصان

سنگل فیز میٹروں کی خریدار ی میں لیسکو کو4کروڑ35لاکھ کانقصان

لیسکو نے گھریلو صارفین کے لئے مہنگے داموں بجلی کی سنگل فیز میٹر خرید لئے ہیں جس سے کمپنی کو چار کروڑ 35لاکھ روپے مالی نقصان ہوا ہے۔لیسکو نے گزشتہ ماہ پانچ لاکھ سنگل فیز میٹر خریدنے کے لئے ٹینڈر من ... مزید پڑھیں
فیکٹری ایریا میں لوہے کے راڈ سے گارڈ کا قتل

فیکٹری ایریا میں لوہے کے راڈ سے گارڈ کا قتل

لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں نامعلوم افراد نے لوہے کے راڈ مار کر ایک گارڈ کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتول زین باب پاکستان فاؤنڈیشن میں بطور گارڈ ملازم تھا۔ چند نامعلوم افراد آئے اور زین ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now