ہفتہ , 02 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نیب میں ڈے کئیر سینٹر کاقیام

نیب میں ڈے کئیر سینٹر کاقیام
بدھ , 07 اکتوبر 2020ء (269) لوگوں نے پڑھا
نیب لاہور کے ڈائریکٹر جنرل کی کاوشوں اور پنجاب ڈے کیئر ایسوسی ایشن کے تعاون سے نیب لاہور میں اے کیٹگری کے ڈے کیئر سنٹرکا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کا افتتاح صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین آشفہ ریاض فتیانہ نے کیا.  صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ڈے کیئر سینٹر ورکنگ وومن کی ضرورت تھی جس کے قیام سے خواتین ملازمین اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داری مزید بہتر انداز میں انجام دے سکیں گی۔  
  • قومی احتساب بیورو
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now