ہفتہ , 02 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

رائے ونڈ روڈ پر، معروف شخصیت کی ملکیتی مڈ سٹی ہاوٗسنگ سکیم کے کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے اجراء کی تیاریاں مکمل

 رائے ونڈ روڈ پر، معروف شخصیت کی ملکیتی مڈ سٹی ہاوٗسنگ سکیم کے کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے اجراء کی تیاریاں مکمل
بدھ , 07 اکتوبر 2020ء (228) لوگوں نے پڑھا
ایل ڈی اے کے اعلیٰ حکام کے حکم پر رائے ونڈ روڈ پر واقع ایک معروف شخصیت کی ملکیتی مڈ سٹی ہاوٗسنگ سکیم کے کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے اجراء کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، چیف میٹرو پلاننگ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے قواعد و ضوابط کو بلڈوز کر کے مڈ سٹی ہاوٗسنگ سکیم کی حتمی منظوری کے لئے فائل ڈی جی ایل ڈی اے کو ارسال کر دی گئی ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایل ڈی اے حکام کی نوازشات اور اثرورسوخ کی بنیاد پر مڈ سٹی ہاوٗسنگ سکیم کو منظوری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امکان ہے کہ رولز کی خلاف ورزیوں کو نظر انداز کو کر کے مذکورہ ہائوسنگ سکیم کو آئندہ چند روز تک این او سی جاری کر دیا جائے گا
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now