جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پیسوں سے بھرا پرس واپس مل جانے پر شہری خوش ہوگیا

پیسوں سے بھرا پرس واپس مل جانے پر شہری خوش ہوگیا
بدھ , 19 مئی 2021ء (175) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ ڈیفینس سی میں  پولیس نے کمیونٹی  پولیسنگ کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے سڑک سے ملا پیسوں سے بھرا ہوا پرس مالک کو تلاش اسے واپس کردیا۔ پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ انھیں علاقے میں اپنی ڈیوٹی دیتے ہوئے پٹرولنگ کے دوران یہ پرس ملا جس پر اس کے مالک کو کال کرکے بلایا گیا اور پرس اسکے حوالے کردیا گیا۔ اس موقع پر شہری کا کہنا تھا کہ پولیس نے مجھے کال کی، جب میں اہلکاروں کے پاس پہنچا تو میرا پرس مجھے واپس کردیا گیا۔ پرس میں 30 ہزار روپے نقد رقم، 5 اے ٹی ایم کارڈ، شناختی کارڈ اور دیگر ضروری کاغذات موجود تھےجو کہ پولیس کی جانب سے واپس کئیے جانے پر میں پولیس اہلکاروں کا مشکور ہوں۔
  • پولیس
  • لاہور
  • ڈیفنس
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now