منگل , 28 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

طیش میں آکر بھائی نے اپنی ہی بہن کو قتل کردیا

طیش میں آکر بھائی نے اپنی ہی بہن کو قتل کردیا
جمعہ , 08 جنوری 2021ء (279) لوگوں نے پڑھا
سندر کے علاقہ میں بھائی نے  جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے اپنی بہن کوقتل کر دیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نازیہ بی بی اپنے والدین سے ملاقات کے لئے آئی تھی۔ کسی بات پر دونوں بہن بھائیوں میں لڑائی ہوگئی جس پر بھائی نے طیش میں آکر 30 بور پستول سے 3 گولیاں اپنی بہن پر چلادیں جس سے نازیہ بی بی موقع پر ہی دم تاڑ گئی۔ پولیس کو اطلاع ملنے پر پولیس نے پوقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لیکر مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمم کو جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now