منگل , 28 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لڑائی کے دوران مکے لگنے سے ایک شخص جانبحق ہو گیا

لڑائی کے دوران مکے لگنے سے ایک شخص جانبحق ہو گیا
پیر , 11 جنوری 2021ء (178) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ شمالی چھاؤنی کی خیبر قالونی میں معمولی تلخ کلامی پر لڑائی کے دوران مکے لگنے سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فہیم اور 45 سالہ  پراپرٹی ڈیلر معراج خالد کے درمیان معمولی سی بات پر تلخ کلامی ہوگئی جو کہ بعد میں جھگڑے کا سبب بن گیا جس میں ملزم فہیم کی جانب سے سینے پر مکے لگنے سے معراج موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقدمہ درج کر کے لاش کو اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا اور بعدازاں ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔ مقتول کے اہلِ خانہ نے لاش کو تھانہ کے باہر رکھ کر احتجاج کیا  جس پر پولیس نے ان کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی۔ 
  • لڑائی
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now