جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اورنج لائن ٹرین کو ایک ماہ کا بل 9 کروڑ 72 لاکھ جاری کردیا گیا

اورنج لائن ٹرین کو ایک ماہ کا بل 9 کروڑ 72 لاکھ جاری کردیا گیا
جمعرات , 07 جنوری 2021ء (280) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں اورنج لائن ٹرین کو صرف ایک ماہ کا 9 کروڑ 72 لاکھ کا بل جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بل لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی کے 35 لاکھ یونٹس استعمال کرنے پر جاری کیا گیا۔ اورنج لائن ٹرین کو 2 جی آئی ایس گرڈ سٹیشن بنا کر بجلی کی سپلائی دی جا رہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے ہر ماہ کی پانچ تاریخ کو ان سٹیشنوں کی ریڈنگ نوٹ کی جاتی ہے جس کے بعد بل ادا ہوتا ہے۔ گزشتہ ماہ اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 22 جبکہ باغبانپورہ ڈویژن میں 13 لاکھ یونٹس استعمال کئے گئے۔ لیسکو  نے اورنج لائن ٹرین انتظامیہ  کے لئے بلوں کی ادائیگی کی آخری تاریخ اکیس جنوری مقرر کر دی ہے۔ خیال رہے کہ اورنج لائن ٹرین انتظامیہ نے گزشتہ ماہ بروقت بلوں کی ادائیگی کر دی تھی۔
  • انتظامیہ
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now