منگل , 28 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نشتر کالونی میں درندہ صفت بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا

نشتر کالونی میں درندہ صفت بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
اتوار , 03 جنوری 2021ء (269) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ نشتر کالونی میں ذیادتی کے بعد قتل ہونے والے بچے کے قاتل اسکے اپنے سگے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 8 سالہ ارسلان اپنے گھر سے چیز لینے کے لئے دکان پر گیا تھا اور کافی وقت گزرنے کے باوجود گھر نہ آیا تو گھر والوں نے اسے ڈھونڈنا شروع کر دیا۔ اہل علاقہ میں سے ایک فرد کے اطلاع دینے پر کہ قریبی ندی سے ایک بچے کی لاش ملی ہے فیضان کے اہل خانہ وہاں پہنچے اور لاش کو دیکھنے پر پہچان گئے کہ لاش فیضان کی ہے۔ جس پر پولیس کو اطلاع دی گئی  تھی پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیکرپوسٹ مارٹم کروایا تو معلوم ہوا کہ فیضان کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔  بڑے بھائی پر شک پڑنے پر جب اسکو زیرِتفتیش لیا گیا تو دورانِ تفتیش اس نے اپنے جرم کا اقرار کر لیا۔
  • پولیس
  • عصمت دری
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now