جمعرات , 14 جنوری 2021ء
(1152) لوگوں نے پڑھا
لاہور پولیس کی جانب سے گمشدہ شخص کی تلاش کے لئے اشتہار جاری کیا گیا۔ جس میں کہا گیا کہ گمشدہ شخص نعمان ولد محمد رمضان 13 جنوری سے وقاص چوک بندر روڈ سے لاپتہ ہے۔ عمر 21 سال ہے جبکہ اورنج رنگ کی جیکٹ پہن رکھی ہے۔ اس کے گھر والے بہت پریشان ہیں۔ اگر کسی شخص نے اسے دیکھا ہو تو پولیس کی ہیلپ لائن نمبر 15 یا پھر لڑکے کے عزیز کے نمبر4920131-0331 پر اطلاع دے۔