Naveed
بدھ , 27 جنوری 2021ء
(425) لوگوں نے پڑھا
وارڈ نمبر 7 میں ملک عبدالرحمٰن سیف موبائل سینٹر والے کے صاحبزادے اور ملک عبدالمنان منان دواخانہ والے کے بھتیجے ملک سیف الرحمٰن کا بقضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کی رہائش گاہ گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول نمبر 1 کے قریب واقع ہے۔ نماز جنازہ دن دو بجے ادا کردیا گیا۔ اہل علاقہ مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کرنے آرہے ہیں اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر دے۔