Naveed
منگل , 26 جنوری 2021ء
(259) لوگوں نے پڑھا
نوجوان محمد رضوان ولد خورشید چک نمبر 463 گ ب سمندری کا رہائشی گزشتہ 6 ماہ سے لاپتہ ہے اہلخانہ نے کافی ڈھونڈھا لیکن ابھی تک نوجوان کا پتا نہیں چل سکا ہے جس کسی کو نوجوان کے بارے میں پتا ہو یا کسی نے بھی ان کو دیکھا ہو وہ ان کے گھر یا قریبی پولیس اسٹیشن اطلاع دے کر گھر والوں کو اپنے لخت جگر سے ملنے کو موقع دینے کے ساتھ ساتھ ثواب دارین حاصل کریں یا پھر دیئے ہوئے نمبر پر رابطہ کریں 03074036693