جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پروفیسر اجمل کے گھر مسلح افراد کی ڈکیتی

پروفیسر اجمل کے گھر مسلح افراد کی ڈکیتی
Naveed منگل , 26 جنوری 2021ء (651) لوگوں نے پڑھا
ہاؤسنگ کالونی نمبر 2 سمندری میں پروفیسر اجمل کے 6 مسلح ملزمان نے ڈکیتی اور مال مسروقہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پروفیسر اجمل کے مطابق ملزمان نے پہلے ان کی ریکی کی اور بعد ازاں گھر میں داخل ہوکر گھر کے افراد کو یرغمال بناکر لاکھوں روپے کے قیمتی طلائی زیورات نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے پروفیسر اجمل کا کہنا تھا کہ کچھ عرصے بعد ان کی بیٹی کی شادی تھی ڈاکو وہ سامان بھی لے اُڑے جو انہوں نے اپنی بیٹی کے لئے بنایا تھا واقعے کی سی سی ٹی وی بھی جاری کردی گئی ہے ڈی ی ایس پی کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ سٹوڈنٹس میڈیا ٹیم سمندری نیوز پیچ کے مطابق کار کا نمبر اے کے زیڈ 912 تھا۔ لوگوں کی جانب سے دن دیہارے رونما ہونے والی ڈکیتی کے واقعے پر افسوس کے ساتھ فکر مندی کی جارہی ہے۔    
  • ہاؤسنگ کالونی نمبر 2
  • ڈکیتی
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now