Naveed
بدھ , 10 فروری 2021ء
(559) لوگوں نے پڑھا
سمندری شہر کے سیاسی شخصیت رانا جواد سلیم اپنے شہر میں سماجی و سیاسی حوالے سے متحرک نظر آتے ہیں انہوں نے آنے والے الیکشن میں این اے 104 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہوا ہے ان کا کہنا تھا کہ ایم این اے بننے کے بعد اپنے شہر کے ان مسائل کی طرف توجہ دوں گا جس پر ابھی تک کسی بھی مقامی نمائندے نے توجہ نہیں دی ہے لوگ بھی ان کو پسند کرتے ہیں اور ان کی کامیابی کے لئے دعا کرتے ہیں کیونکہ ان کی خاص بات وہ اپنے شہر کے ہر کچے پکے علاقے میں لوگوں سے ملاقات اور ان کی خوشی غمی میں شریک ہوتے ہیں اور ان کے ساتھ اپنے شب و روز گزارتے ہیں۔