Naveed
بدھ , 17 فروری 2021ء
(389) لوگوں نے پڑھا
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لئے کم نا تھے کر و بیاں۔۔ زیر نظر منظر چک نمبر 475 گ ب گوجر پنڈی کا ہے جہاں ایک شخص درخت میں پھنسے پرندے کو آزاد کرنے کی کوشش کررہا ہے بعد ازاں پرندے کو آزاد کردیا گیا اور اس نے پرواز بھری۔ انسان کو دنیا میں لانے کا مقصد اللہ تعالیٰ کے نزدیک یہی تھا کہ ایک معاشرے میں انسان ایسا نظام بنائیں جس سے چرند پرند غرضیکہ اللہ کی بنائی ہوئی ہر مخلوق استفادہ حاصل کرے یہی وجہ ہے کہ انسان کو اشرف المخلوقات بنایا گیا ہے کہ وہ دوسری مخلوقات کا بھی نگہبان ہے یہاں گوجر پنڈی کے شخص کی کاوش یقیناً اس کی اشرف المخوقات ہونے کو دلیل کرتی ہے۔ وڈیو دیکھنے کے لئے لنک کو کاپی کریں https://facebook.com/tehsilsamundri1/videos/442702557143991