جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اشرف آباد گلی نمبر 5 اور 6 میں صفائی کی ناقص ترین صورتحال

اشرف آباد گلی نمبر 5 اور 6 میں صفائی کی ناقص ترین صورتحال
Naveed جمعہ , 05 مارچ 2021ء (419) لوگوں نے پڑھا
اشرف آباد گلی نمبر 5 اور 6 میں صفائی کی بری صورتحال سے عوام کا جینا مشکل ہوگیا۔ لوگ پریشانی کے عالم میں ڈھول  کی تھاپ پر رقص کرنے لگے اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کرنے لگے کہ اس نے انہیں رقص کرنے کا موقع فراہم کیا۔ گلیوں میں سیوریج کے پانی ابل کر گلیوں کو مکمل طور پر تر کرنے لگا لوگوں کو گزرنے میں انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے نمازی حضرات کے لئے تو صورتحال انتہائی گھمبیر ہے۔ 
  • محلہ اشرف آباد

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now