ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری روڈ العزیز ہوٹل کے قریب سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا شخص سول ہسپتال میں دم توڑ گیا

سمندری روڈ العزیز ہوٹل کے قریب سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا شخص سول ہسپتال میں دم توڑ گیا
Naveed ہفتہ , 12 اکتوبر 2019ء (162) لوگوں نے پڑھا
سمندری، سمندری روڈ العزیز ہوٹل کے قریب سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا، بتایا جاتا ہے کہ آج صبح سمندری روڈ العزیز ہوٹل کے قریب لگ بھگ 35سالہ شخص بے ہوشی کی حالت میں پڑا تھا کہ وہاں پر لوگوں نے ریسکیو کو اطلاع کی ریسکیوٹیم نے  پہنچنے کے بعد مذکورہ نامعلوم شخص کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا لیکن وہ زندگی کی بازی ہار گیا پولیس نے نعش تحویل میں لیکر متوفی کے ورثاء کی تلاش شروع کردی ہے۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now