ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 138 گ ب رسیانا میں مرکزی سڑک کی تعمیر شروع کردی گئی

چک 138 گ ب رسیانا میں مرکزی سڑک کی تعمیر شروع کردی گئی
جمعرات , 18 جون 2020ء (126) لوگوں نے پڑھا
چک 138 گ ب رسیانا میں مرکزی سڑک کی تعمیر شروع کردی گئی سڑک کی تعمیر سے علاقہ مکینوں کو سہولیات میسر آئیں گی۔ سڑک رکن پنجاب اسمبلی راوٴ کاشف کے خصوصی فنڈ سے تعمیر کی جا رہی ہے۔ دس کلو میٹرسڑک  دو ہفتے میں مکمل کیے جانے کا امکان ہے۔ اہل علاقہ نے سڑکی تعمیر کو خوش آئند قرار دیا ہےعلاقہ مکینوں کی جانب سے اس موقع پر انتظامیہ سے تشکر کا اظہار کیا گیا۔
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now