Naveed
ہفتہ , 12 اکتوبر 2019ء
(106) لوگوں نے پڑھا
دیکھا گیا ہے کہ سمندری روڈ پر دو افراد موٹرسائیکل پر بہت ہی خطرناک ذریعے سے ایک بڑا دروازہ اٹھائے لے جارہے تھے۔ اس طرح کا عمل کسی بھی وقت بڑے واقعے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ماضی میں بھی اس طرح کے اعمال حادثات کا باعث بنتے رہے ہیں۔عوام کو چا ہیے کہ اس حوالے سے احتیاط سے کام لیں تاکہ ان کی جان و مال محفوظ رہیں اور کسی بھی قسم کے بڑے نقصان سے بچا جا سکے۔