جمعرات , 18 جون 2020ء
(252) لوگوں نے پڑھا
چک 444 گ ب بھلا میں کبڈی میچ کا ایک خوبصورت منظر۔۔ کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ شائقین کا جوش و خروش بھی عروج پر نظر آرہا ہے کبڈی صوبہ پنجاب کا قدیم روائتی کھیل ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ بھارت کے صوبہ پنجاب میں بھی یکساں مقبول ہے۔ دونوں ملکوں کی ٹیموں کے اکثر کھلاڑیوں کا تعلق پنجاب سے ہی ہوتا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مقابلوں میں جذبہ دیدنی ہوتا ہے۔