Naveed
جمعرات , 18 جون 2020ء
(166) لوگوں نے پڑھا
سمندری روڈ پر موجود کھلا مین ہول کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ انتظامیہ کی غفلت کسی بھی ناخوشگوار حادثے کی وجہ بن سکتی ہے۔ مزید براں کھلا مین ہول کی وجہ سے گاڑیوں کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ قریب میں رہنے والوں کو اپنے روز مرہ کے معمولات کے سلسلہ میں دشواری رہتی ہے۔ علاقے کے لوگ انتظامیہ کی جانب سے مسئلہ کے جلد از جلد حل کے خواہاں ہیں۔