ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ملتان سے فیصل آباد جانے والی بس سمندری میں الٹ جانے سے 25 مسافر زخمی

ملتان سے فیصل آباد جانے والی بس سمندری میں الٹ جانے سے 25 مسافر زخمی
Naveed پیر , 22 جون 2020ء (211) لوگوں نے پڑھا
سمندری، (21 جون2019ء) ملتان سے فیصل آباد جانے والی تیز رفتار مسافر بس اڈا توڑیانوالہ رجانہ روڈ سمندری کے قریب بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجہ میں 25مسافر زخمی ہو گئے جن میں سے 15کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمندری اور 10کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ منتقل کر دیا گیا۔ جمعہ کی علی الصبح حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیمیں، انتظامی حکام اور پولیس کی نفری جائے حادثہ پر پہنچی  ریسکیو 1122کی ٹیموں نے فوری امدادی کاروائیوں کا آغاز کر دیا۔
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now