ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری میں کار کی ٹکڑ سے بچہ جاں بحق

سمندری میں کار کی ٹکڑ سے بچہ جاں بحق
Naveed پیر , 22 جون 2020ء (197) لوگوں نے پڑھا
سمندری، (4 جون 2020) تفصیلات کے مطابق تین سمندری فیصل آباد روڈ پر پلیاں سٹاپ کے قریب تیز رفتار کار نے سٹرک کنارے کھڑے 6 سالہ بچے معصوم احمد کو ٹکر مار دی۔ حادثہ میں احمد شدید زخمی ہوکر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ متوفی چک نمبر 39 گ ب ستیانہ بنگلہ کا رہائشی تھا۔ حادثہ کے بعد کار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو پکڑنے کے لئے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
  • سفر
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now