ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تیز رفتار موٹرسائیکل بجلی کے پول سے ٹکرانے سے شخص جاں بحق

تیز رفتار موٹرسائیکل بجلی کے پول سے ٹکرانے سے شخص جاں بحق
Naveed جمعہ , 19 جون 2020ء (232) لوگوں نے پڑھا
سمندری (15 مئی2020ء) پولیس تھانہ سمندری فیصل آباد کے علاقہ موٹی کیکر سٹاپ کے قریب ایک 38سالہ شخص عمران علی ولد محمدارشد تیز رفتار موٹرسائیکل بے قابوہوکر بجلی کے پول سے ٹکرانے کے باعث شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو1122 کے ترجمان نے بتایاکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی امدادی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی مگر اس وقت تک عمران علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ چکا تھا۔  بعدازاں لاش ضروری قانونی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔ 
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now