جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مہار ہاوس میں محفل ذکر حضرت امام حسین کا انعقاد

مہار ہاوس میں محفل ذکر حضرت امام حسین کا انعقاد
منگل , 01 ستمبر 2020ء (311) لوگوں نے پڑھا
چو ہدری مستقیم مہار رہنما پی ٹی آئی کی جا نب سے مہار ہاوس میں محفل ذکر حضرت امام حسین کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء اکرام و نعت خواں نے شہدا کر بلا کی بار گاہ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ حضرت امام حسین نے دین اسلام کے لیے عظیم قربانی دی۔ انہوں نے کہا کہ کربلا میں حق اور باطل کی جنگ لڑی گئی جس میں حضرت امام حسین کے اہل خانہ اور ساتھیوں کو شہادت کے باوجود فتح ہوئی۔ محفل میں چو ہدری افضل بھٹہ، چو ہدری غلام احمد سا بق ناظم، چو ہدری یسین مہار،  صو فی احمد علی، چو ہدری فہد نمبردار، چو ہدری دلشاد نمبر دار، ابو بکر ورک، عبداللہ غازی ایڈووکیٹ، میاں آصف ۔ڈاکٹر امجد، انور چو ہدری، رانا عمیر اجمل، شا ہد باجوہ اورشا ہد جٹ کے علاوہ سیاسی سماجی شخصیات سمیت پی ٹی آ ئی کار کنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ 
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now