جمعہ , 04 ستمبر 2020ء
(226) لوگوں نے پڑھا
تحصیل سمندری کے نواحی گاؤں چکنمبر 138 گ ب بڑا رسیانہ میں بنائی گئی سوسائٹی ( احساس ویلفیئر سوسائٹی ) کی طرف سے گاؤں کے پارک کو خوبصورت بنادیا گیا۔ اور یہ ویلفیئر اپنے گاؤں میں بہت سارے فلاح و بہبود کے کام کررہی ہے۔ اور گاؤں کے باشدوں نے احساس ویلفیئر کے اس اقدام کو خوب سراہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر کم کریں گے تو بہت سارے مسائل خود بخود حل ہوجائیں گے ۔