ہفتہ , 20 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ ایک روزہ دورہ پر سمندری پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ ایک روزہ دورہ پر سمندری پہنچ گئے
Naveed اتوار , 30 اگست 2020ء (298) لوگوں نے پڑھا
مسلم لیگ ن پنجا ب کے صدر و سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ  سمندری پہنچے ۔ کرمانوالی حویلی آمد پر مقامی رہنماوں نے ان کا استقبال کیا ۔ رانا ثناء اللہ نے مقامی رہنماوں سے ملکی حالات  اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی غلط حکمت کے سبب ملک میں غریب آدمی روز بروز مہنگائی کی چکی میں پستا چلا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی خارجہ پالیسی کی نا تجربہ کاری کے باعث  پاکستان کا سب سے بڑا خیر خواہ  دوست ملک سعودی عرب بھی پاکستان سے تعلقات  پر نظر ثانی پر غور کر رہا ہے ۔ رنا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نواز شریف کی قیادت میں متحد ہے موجودہ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں ۔ وہ دن دور نہیں جب ملک کی عوام کی موجودہ حکمرانوں سے جان چھوٹ جائے گی ۔  
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now