جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

غریب نواز ہوٹل کے قریب سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

غریب نواز ہوٹل کے قریب سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار
ہفتہ , 14 نومبر 2020ء (234) لوگوں نے پڑھا
تحصیل سمندری میں غریب نواز ہوٹل تا رجانہ روڑ  بائی پاس پر گزشتہ ہونے والی بارشوں کے باعث سڑک کے شولڈرز رین کٹ کا شکار ہیں جس کی وجہ سے حال ہی میں بنی ہوئی سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ رہی ہے جبکہ متعلقہ محکمےکے کسی آفیسر کو تین ماہ گزرنے کے باوجود احساس نہیں کہ کناروں پر مٹی ڈال کر سڑک کو محفوظ بنا دیں جب سڑک زیادہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گی تو آسان بہانہ ہو گا کہ فنڈ ناکافی ہیں  یہ رین کٹ کسی بڑے سانحے کا باعث بھی بن سکتے ہیں
  • سڑک
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now