جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سٹی پولیس نے شراب تیارکرنے والی فیکٹری سیل کردی

سٹی پولیس نے شراب تیارکرنے والی فیکٹری سیل کردی
جمعرات , 26 نومبر 2020ء (212) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل سمندری کے سٹی تھانے کی حدود میں پولیس نے شراب تیارکرنے والی فیکٹری پرکارروائی کی۔ پولیس نے چھاپہ مارکارروائی میں شراب تیار کرنیوالی فیکٹری سیل کردی۔ فیکٹری میں موجود دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان اکرم اور سلطان فیکٹری میں شراب تیارکرکے اسے بوتل میں پیک کرتے تھے۔ چھاپے میں 540 لیٹر شراب اور سینکڑوں خالی بوتلیں بھی بر آمد ہوئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now