جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پروفیسرز اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن سمندری کے انتخابات

 پروفیسرز اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن سمندری کے انتخابات
بدھ , 18 نومبر 2020ء (216) لوگوں نے پڑھا
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سمندری میں پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن  کے انتخابات ہوئے۔ کالج کے اساتذہ نے آئندہ سال کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کیا۔ پروفیسر فیصل فیض رسول صدر، پروفیسر حافظ عبدالمنان سینیئر نائب صدر اور پروفیسر سرمد اسحاق بلوچ نائب صدر منتخب ہوئے ۔ پروفیسر وقاص اشرف جنرل سیکریٹری، پروفیسر سجاد محمود جوائنٹ سیکریٹری ، پروفیسر زاہد فاروق فنانس سیکریٹری اور پروفیسر شفقت علی سیکریٹری نشر و اشاعت کے عہدے کے لیے چنے گئے۔ نئے عہدے داروں نے تنظیم کو مزید منظم کرکے اراکین کے فلاح و بہبود کے کام کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ۔  
  • استاد
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now