جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 48 گ ب ون مالووال گورنمنٹ پرائمری اسکول کی انتظامیہ پریشان

چک نمبر 48 گ ب ون مالووال گورنمنٹ پرائمری اسکول  کی انتظامیہ پریشان
بدھ , 18 نومبر 2020ء (760) لوگوں نے پڑھا
تحصیل سمندری کے علاقے چک نمبر 48 گ ب ون مالووال گورنمنٹ پرائمری اسکول  کی انتظامیہ ٹریکٹر ٹرالی کی غلط پارکنگ سے پریشان ہے۔ ہیڈ ماسٹر سرفراز جٹ نے زمیندار اور کسانوں سے کہا ہے کہ سکول کے پاس ٹریکٹر ٹرالی کھڑی کرنے اور گنے کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ  کی اجازت بالکل نہیں.  لیکن مسلسل اس کی خلاف ورزی ہورہی ہے. صفائی کا  بھی بہت مسئلہ درپیش ہےطالب علموں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے.  انتظامیہ نے گاؤں کی سرکردہ شخصیات اور سکول ممبران سے التجا کی ہے کہ ان کو یہاں سے ہٹایا جائے. تاکہ سکول کے سامنے کا ماحول خراب نہ ہو اور کوئی بڑا  حادثہ رونما  نہ ہوسکے۔ 
  • تعلیم
  • علاقائی مسائل
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now