جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری کا ٹیلنٹ ارسلان اکبر

سمندری کا ٹیلنٹ ارسلان اکبر
پیر , 23 نومبر 2020ء (388) لوگوں نے پڑھا
تحصیل سمندری کے علاقے چک نمبر486 گ ب ایلمینٹری سکول کے طالب علم ارسلان اکبر نے شاندار اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ارسلان اکبرنے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئز پروگرام میں فیصل آباد  ڈویژن سے پہلی پوزیش حاصل کی اورصوبہ پنجاب سے دوسری پوزیشن حاصل کرکے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے انعام وصول کیا۔میری دھرتی پیج ٹیم کی طرف سے سمندری کے با صلاحیت نوجوان ارسلان اکبر، ان کے والدین اوراساتذہ کو بہت بہت مبارک پیش کرتا ہے۔ 486 گ ب سکول کے پرنسپل عبدالشکور لدھیانوی  خطیب مرکزی مسجد اہلحدیث نہر بازار سمندری نے ارسلان اکبر کو سمندری کا فخر قرار دیا۔  
  • طالب علم
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now