جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چک نمبر 478 گ ب کے ولید یوسف کا دبئی میں انتقال

چک نمبر 478 گ ب کے ولید یوسف کا دبئی میں انتقال

سمندری، چک نمبر 478 گ ب میں چوہدری محمد یوسف کونسلر حیاتپوری کے پوتے اور چوہدری رمضان گجر عرف جانا گجر پہلوان کے بھتیجے حافظ ولید یوسف دبئی میں ایک حادثے میں انتقال فرماگئے ہیں۔ نوجوان کے انتقال ... مزید پڑھیں
  میاں فرحان نیامت علی کی والدہ کا انتقال پرملال

میاں فرحان نیامت علی کی والدہ کا انتقال پرملال

سمندری، میاں فرحان علی نیامت، نیامت سیلنگ اینڈ ڈیکور سنٹر والے کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ میاں فرحان نیامت سابق صدر سمندری سیلنگ ایسوسی ایشن ہیں اور سماجی تنظیم انصاف ویلفیئر گروپ سمندری کی ... مزید پڑھیں
ڈھڈیاں سٹاپ کے قریب کی سڑک حکام کی توجہ کی طالب

ڈھڈیاں سٹاپ کے قریب کی سڑک حکام کی توجہ کی طالب

سمندری، زیر نظر تصویر کوئی غیر معمولی سڑک نہیں بلکہ یہ راستہ جس کے درمیان یہ سڑک ہے، ڈھڈیاں سٹاپ کے قریب ہے یہ راستہ گاؤں کھکھ سے ہوتے ہوئے گاؤں ہفت مدر بھی جاتا ہے۔ یہ سڑک ایک اہمیت رکھتی ہے سڑک ... مزید پڑھیں
چک نمبر 463 گ ب میں انتقال پرملال

چک نمبر 463 گ ب میں انتقال پرملال

سمندری، چک نمبر 463 گ ب میں انتقال پرملال ہوا ہے جہاں فوجی غلام نبی آرائیں وفات پاچکے ہیں۔ وہ میاں غلام رسول آرائیں، میاں محمد عرفان اور میاں محمد گلفام کے چچا تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بوائز پرائ ... مزید پڑھیں
رسیانہ کلاں کا دیسی سرسوں کا ساگ اور نوجوان عمر خان

رسیانہ کلاں کا دیسی سرسوں کا ساگ اور نوجوان عمر خان

سمندری، چک نمبر 138 گ ب رسیانہ کلاں کے نوجوان رانا عمر خان کی دیسی سرسوں کے ساگ کے کھیت میں بنائی گئی خوبصورت تصاویر، جہاں وہ اپنے پنڈ کی خوبصورتی کو وضع کررہے ہیں۔ گاؤں کی اس طرح کی دیسی سرگرمیاں ... مزید پڑھیں
فرید ٹاؤن گلی نمبر 3 میں واقع سیوی اسکول میں چوری

فرید ٹاؤن گلی نمبر 3 میں واقع سیوی اسکول میں چوری

سمندری، چوروں نے اسکول کے تالے توڑ کر قیمتی سامان چوری کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فرید ٹاؤن گلی نمبر 3 میں واقع سیوی اسکول میں سے چور تالے توڑ کر ایل ای ڈیز لے اُڑے۔ واقعہ کا مقدمہ تھانہ سٹی سمندری م ... مزید پڑھیں
3 دکانداروں کے ساتھ ڈکیتی کا واقعہ

3 دکانداروں کے ساتھ ڈکیتی کا واقعہ

 سمندری میں ڈکیتی و رہزنی کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ تفصیل کے مطابق فیصل آباد کے 3 دکاندار جوکہ رات ایک بجے سمندری واپس آرہے تھے کہ ان سے دالوال اور مذہبی والا کے درمیان ہسکول پمپ کے ... مزید پڑھیں
یوتھ کیئر سمندری کے عمیر بٹ کی خوبصورت نظم

یوتھ کیئر سمندری کے عمیر بٹ کی خوبصورت نظم

شہر سمندری کا جوان                   عزم و ہمت کا نشان، حوصلوں کا ترجمان                   جو ہے ورد ہر زباں، منزل اپنی ہے بلند            ... مزید پڑھیں
لاری اڈا البرکت میڈیکل سٹور پر چوری کی واردات

لاری اڈا البرکت میڈیکل سٹور پر چوری کی واردات

سمندری تھانہ سٹی کے علاقہ لاری اڈا البرکت میڈیکل سٹور پر چوری کی واردات رونما ہوئی جہاں چور تالے توڑ کر نقدی لے اُڑے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈاکٹر آصف صدیق کے کلینک پر مسلح ڈکیتی ہوئی تھی۔ کلاشنک ... مزید پڑھیں
چک نمبر 222 گ ب میں کبڈی ٹورنامنٹ

چک نمبر 222 گ ب میں کبڈی ٹورنامنٹ

سمندری، چک نمبر 222 گ ب میں کبڈی ٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں شائیقین کی کثیر تعداد نے دلچسپی لے کر ٹورنامنٹ کو چار چاند لگادیئے۔ ٹورنامنٹ میں چوہدری ابو بکر اولکھ نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ ک ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now