Naveed
منگل , 15 دسمبر 2020ء
(1129) لوگوں نے پڑھا
سمندری، چک نمبر 138 گ ب رسیانہ کلاں کے نوجوان رانا عمر خان کی دیسی سرسوں کے ساگ کے کھیت میں بنائی گئی خوبصورت تصاویر، جہاں وہ اپنے پنڈ کی خوبصورتی کو وضع کررہے ہیں۔ گاؤں کی اس طرح کی دیسی سرگرمیاں انسان کو خوب لطف اندوز کرتی ہیں جوکہ انتہائی صحت بخش بھی ہوتی ہیں۔ رانا عمر خان بھی سرسوں کے اس کھیت میں محظوظ ہورہے ہیں اور گاؤں کے تازگی بھرے ماحول کو اُجاگر کرہے ہیں۔