Naveed
منگل , 15 دسمبر 2020ء
(740) لوگوں نے پڑھا
سمندری، زیر نظر تصویر کوئی غیر معمولی سڑک نہیں بلکہ یہ راستہ جس کے درمیان یہ سڑک ہے، ڈھڈیاں سٹاپ کے قریب ہے یہ راستہ گاؤں کھکھ سے ہوتے ہوئے گاؤں ہفت مدر بھی جاتا ہے۔ یہ سڑک ایک اہمیت رکھتی ہے سڑک کی خستہ حالت نا صرف عام دنوں میں ایک اہم علاقائی مسائل میں سے ہے بلکہ بارش کے سیزن کے دوران لوگوں کا اس سڑک کے حوالے سے کہنا تھا کہ یہ راستہ ان کیلئے دوزخ بن جاتا ہے لوگوں کا یہاں سے سفر کرنا محال ہوجاتا ہے۔ لوگوں نے عوامی نمائندوں سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سڑک کو تعمیر کیا جائے تاکہ لوگوں کے اس اہم ترین مسئلہ کا حل ہو۔