Naveed
منگل , 15 دسمبر 2020ء
(303) لوگوں نے پڑھا
سمندری، میاں فرحان علی نیامت، نیامت سیلنگ اینڈ ڈیکور سنٹر والے کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ میاں فرحان نیامت سابق صدر سمندری سیلنگ ایسوسی ایشن ہیں اور سماجی تنظیم انصاف ویلفیئر گروپ سمندری کی اعلی قیادت میں سے ہیں۔ میاں فرحان نیامت کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اہل علاقہ کی جانب سے ان سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام 4 بج کر 30 منٹ پر انکے آبائی گاؤں چک نمبر 471 گ ب کے قبرستان میں ادا کی جائیگی۔ اہل علاقہ سے شرکت کی التماس ہے۔