Naveed
پیر , 14 دسمبر 2020ء
(421) لوگوں نے پڑھا
سمندری، چوروں نے اسکول کے تالے توڑ کر قیمتی سامان چوری کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فرید ٹاؤن گلی نمبر 3 میں واقع سیوی اسکول میں سے چور تالے توڑ کر ایل ای ڈیز لے اُڑے۔ واقعہ کا مقدمہ تھانہ سٹی سمندری میں نامعلوم ملزمان کے خلاف اسکول کے مالک کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔