Naveed
منگل , 15 دسمبر 2020ء
(317) لوگوں نے پڑھا
سمندری، چک نمبر 463 گ ب میں انتقال پرملال ہوا ہے جہاں فوجی غلام نبی آرائیں وفات پاچکے ہیں۔ وہ میاں غلام رسول آرائیں، میاں محمد عرفان اور میاں محمد گلفام کے چچا تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بوائز پرائمری سکول چک نمبر 463 گ ب چھوٹا میں ادا کی گئی۔ لوگوں کی جانب سے اہلخانہ کے ساتھ تعزیت و فاتحہ کا سلسلہ جاری ہے۔