Naveed
پیر , 14 دسمبر 2020ء
(217) لوگوں نے پڑھا
سمندری میں ڈکیتی و رہزنی کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ تفصیل کے مطابق فیصل آباد کے 3 دکاندار جوکہ رات ایک بجے سمندری واپس آرہے تھے کہ ان سے دالوال اور مذہبی والا کے درمیان ہسکول پمپ کے پاس مسلح ڈاکوؤں نے رقم لوٹی اور فرار ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع پولیس کو کردی گئی۔ لوگوں نے پولیس و انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں امن و آمان کی فضا کا قیام ہر صورت یقینی بنایا جائے۔