جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 478 گ ب کے ولید یوسف کا دبئی میں انتقال

چک نمبر 478 گ ب کے ولید یوسف کا دبئی میں انتقال
Naveed منگل , 15 دسمبر 2020ء (282) لوگوں نے پڑھا
سمندری، چک نمبر 478 گ ب میں چوہدری محمد یوسف کونسلر حیاتپوری کے پوتے اور چوہدری رمضان گجر عرف جانا گجر پہلوان کے بھتیجے حافظ ولید یوسف دبئی میں ایک حادثے میں انتقال فرماگئے ہیں۔ نوجوان کے انتقال پر اہل علاقہ رنج و غم میں مبتلا ہے۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے نماز جنازہ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔  
  • چک نمبر 478 گ ب
  • وفات
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now