جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

یوتھ کیئر سمندری وفد کی ملک عمران سے ملاقات

یوتھ کیئر سمندری وفد کی ملک عمران سے ملاقات

سماجی تنظیم یوتھ کیئر سمندری کے وفد نے عثمان واحد کی قیادت میں سمندری کی سماجی شخصیت اور آرچری ایسوسی پنجاب کے صدر ملک عمران علی لیاقت سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سمندری کے امور اور آرچری کے امور ... مزید پڑھیں
چوہدری نصیر ایڈوکیٹ اللہ کو پیارے ہوئے

چوہدری نصیر ایڈوکیٹ اللہ کو پیارے ہوئے

سمندری کی وکیل شخصیت اور چک نمبر 212 گ ب کے رہائشی چوہدری نصیر ایڈوکیٹ برضائے الہی انتقال فرماگئے۔ ان کی نماز جنازہ آبائی گاؤں میں آج رات بعد از نماز عشاء ادا کی جائیگی۔ نماز جنازہ میں شرکت کی ا ... مزید پڑھیں
فخر سمندری کبڈی کھلاڑی نفیس گجر زخمی

فخر سمندری کبڈی کھلاڑی نفیس گجر زخمی

سمندری کے اسٹار کبڈی پلیئر اور قومی کھلاڑی نفیس گجر فیصل آباد کبڈی کپ 2020 کے ایک میچ میں کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے۔ ان کے زخمی ہونے کے بعد ان کے مداح مایوسی کا شکار ہیں۔ کبڈی پلیئر نے مداحوں سے اپیل ... مزید پڑھیں
چوہدری شاہ محمد پسوال (مرحوم) کی وفات

چوہدری شاہ محمد پسوال (مرحوم) کی وفات

چوہدری شاہ محمد پسوال (مرحوم) کی ناگہانی وفات ہر کسی کیلئے غموں کا پہاڑ لے کر آئی چوہدری شاہ محمد پسوال ہر خاص و عام کے غموں میں شریک ہوتے ان کی دلجوئی کرتے ان کے مسائل میں تعاون کرتے تھے علاقے کی ... مزید پڑھیں
بزرگوں کی محفل چک نمبر 138 گ ب رسیانہ کلاں

بزرگوں کی محفل چک نمبر 138 گ ب رسیانہ کلاں

سمندری کے گاؤں چک نمبر 138 گ ب رسیانہ کلاں کے نوجوان عمر خان نے گاؤں کو بزرگوں کو عزت بخشتے ہوئے ان کے ساتھ وقت گزاری کی۔ ان کا کہنا تھا کہ زندگی کی رونقیں انہیں بزرگوں کے دم پر ہیں انہوں نے بزرگوں ا ... مزید پڑھیں
کھدر والہ مرتضٰی مارکیٹ میں صبح کا منفرد معمول

کھدر والہ مرتضٰی مارکیٹ میں صبح کا منفرد معمول

سمندری میں کھدر والہ مرتضٰی مارکیٹ میں روزانہ صبح کی ابتداء رب کے پاکیزہ نام کے ساتھ کی جاتی ہے۔ دکاندار گزشتہ دو سال سے دکانیں کھولنے سے پہلے تلاوت کلام پاک کرتے ہیں اور پاکستان کی ترقی و خوشحا ... مزید پڑھیں
ہاؤسنگ کالونی نمبر 1 میں شہری کو لوٹ لیا گیا

ہاؤسنگ کالونی نمبر 1 میں شہری کو لوٹ لیا گیا

سمندری مین گزشتہ کچھ دنوں سے ڈکیتی و رہزنی کی یکے بعد دیگرے وارداتیں ہوئی ہیں، تازہ واقعہ میں ہاؤسنگ کالونی نمبر 1 میں دو مسلح ڈاکوؤں نے شہری سے گن پوائنٹ پر 7 لاکھ چھینے اور فرار ہوگئے۔ شہریوں نے ... مزید پڑھیں
مرکزی انجمن تاجران کے وفد کی ایس ایچ او سے ملاقات

مرکزی انجمن تاجران کے وفد کی ایس ایچ او سے ملاقات

سمندری میں مرکزی انجمن تاجران کے وفد نے ایس ایچ او امیر طارق سے ملاقات کی اور انہیں علاقے میں امن و امان کی تشویش ناک صورتحال سے آگاہ کیا واضح رہے کہ ایس ایچ او امیر طارق نئے تعینات ہوئے ہیں۔ تاج ... مزید پڑھیں
چک نمبر 467 گ ب کے اسکول کے واش رومز کی مرمت

چک نمبر 467 گ ب کے اسکول کے واش رومز کی مرمت

سمندری، چک نمبر 467 گ ب کے اسکول کے واش رومز کی مرمت کردی گئی۔ بچوں کے اسکول کے واش رومز کی حالت قابل استعمال نہیں تھی جس سے بچوں کو پریشانی کا سامنا ہوتا تھا۔ سماجی بہبود کے ادارے انصاف ویلفیئر سم ... مزید پڑھیں
چک 466 گ ب میں دربار والی مسجد تزئین و آرائش کے مراحل میں

چک 466 گ ب میں دربار والی مسجد تزئین و آرائش کے مراحل میں

سمندری، چک 466 گ ب کی دربار والی مسجد جوکہ تعمیر اور تزئین و آرائش کے مرحل میں ہے۔ مسجد کی تعمیر میں فنڈ کیلئے اہل علاقہ نے خوب تعاون کیا۔ مسجد کی خوبصورتی آپ کا دل موہ لیتی ہے۔ مسجد ابھی تعمیر کے ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now