جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 192 گ ب بستی اسلام نگر، گھر میں ڈکیتی و زیادتی

چک نمبر 192 گ ب بستی اسلام نگر، گھر میں ڈکیتی و زیادتی
Naveed بدھ , 30 دسمبر 2020ء (551) لوگوں نے پڑھا
تھانہ مرید والہ کی حدود میں چک نمبر 192 گ ب گوجرہ روڈ بستی اسلام نگر کے گھر میں ڈکیتی و زیادتی کا المناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں سائل نے تھانے میں درخواست دائر کی ہے کہ ان کے گھر پر قریب 10 لوگوں نے رات کے آخری پہر میں دھاوا بول کے اہل خانہ کو یرغمال بناکر لاکھوں مالیتی طلائی زیورات ، موبائل فونز اور نقدی لے اُڑے ساتھ ساتھ انتہائی شرمناکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میری بیوی کے ساتھ زنا بالجبر بھی کیا۔ سائل کا اعلٰی حکام سے مطالبہ تھا کہ اسے انصاف فراہم کیا جائے اور ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے اور ملزمان سے مال مسروقہ برآمد کیا جائے۔ پولیس کا معاملہ کے حوالے سے کہنا تھا کہ واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کررہے ہیں ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔  
  • چک نمبر 192 گ ب بستی اسلام نگر
  • جرم
  • عصمت دری
  • ڈکیتی
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now