Naveed
جمعہ , 01 جنوری 2021ء
(545) لوگوں نے پڑھا
سمندری کے گاؤں رسیانہ کلاں کی فضائی تصویر جس کے اندر گاؤں کی آبادی کے گھر نمایاں ہیں۔ یہ تصویر گاؤں کے رہائشی رانا عمر خان نے اپنی سوشل میڈیا صفحہ پر پوسٹ کی۔ رانا عمر خان اپنے گاؤں سے بے حد محبت کرتے ہیں وہ اپنے گاؤں کے سماجی اطوار اور طرز زندگی کے حوالے سے گاہے بگاہے پوسٹس کرتے رہتے ہیں جوکہ ان کی گاؤں سے محبت کا ثبوت ہے۔ رانا عمر خان نے نئے سال کے موقع پر دعا کی ہے کہ اللہ نئے سال میں نا صرف ان کے گاؤں بلکہ پورے پاکستان کے لئے نئی اُمید لے کر آئے۔