جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سراج بستی چوک پر بجلی کی تاریں خطرناک حد تک نیچے آگئیں

سراج بستی چوک پر بجلی کی تاریں خطرناک حد تک نیچے آگئیں
Naveed منگل , 12 جنوری 2021ء (522) لوگوں نے پڑھا
سراج بستی چوک گوجرہ روڈ پر سے گزرنے والی بجلی کی تاریں خطرناک حد تک نیچے آچکی ہیں۔ اہل علاقہ نے فیسکو حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ مذکورہ صورتحال کسی نقصان کا پیش خیمہ بھی ہوسکتی ہے اہل محلہ کا کہنا تھا کہ بجلی کی تاریں اتنا نیچے آچکی ہیں ہیں کہ یہ بچوں کی پہنچ میں بھی ہیں حکام کو فوری اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ انسانی جانوں کو لاحق خطرات ختم ہوں۔
  • بجلی
  • مسئلہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now