بدھ , 13 جنوری 2021ء
(530) لوگوں نے پڑھا
سمندری تین پلیاں سٹاپ کانیاں بنگلہ روڑ پر ڈالے نے ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ خوشقسمتی سے حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ ایک زخمی شخص کو ریسکیو ٹیموں کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ابتدائی طور پر وجوہات سامنے نہیں آسکیں ہیں کہ حادثات کس بنا پر رونما ہوا۔