جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 137 گ ب کی ہری بھری فصلیں

چک نمبر 137 گ ب کی ہری بھری فصلیں
Naveed پیر , 11 جنوری 2021ء (417) لوگوں نے پڑھا
یہ خوبصورت نظارے چک نمبر 137 گ ب کے ہیں جہاں کھیتوں کی ہریالی سے لے کر گلیوں کی تازگی تک کے تمام مناظر آپ کے سامنے ہیں۔ بارش کے بعد کے یہ تازگی سے بھرپور مناظر طبیعت کو بلا کی صحت بخشتے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سمندری سمیت فیصل آباد بھر میں بارشیں رہیں جس کے بعد نا صرف میدانی اور دیہی علاقے سرسبز ہوگئے بلکہ رہائشی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا جس کے بعد ضلعی و تحصیل انتظامیہ حرکت میں آئی اور مختلف علاقوں سے پانی نکلنے کا سلسلہ شروع ہوا۔ بارش اپنے ساتھ جہاں بے شمار مسائل لے کر آتی ہے وہیں اس کی رحمت ہونا بھی وجود میں رہتا ہے جس سے لوگوں کو بہت زیادہ مسرت حاصل ہوتی ہے۔تصاویر بشکریہ اپنا پنجاب فیس بک پیج
  • چک نمبر 137 گ ب
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now