جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

راوی محلے کے رانا امجد خان کا انتقال پرملال

راوی محلے کے رانا امجد خان کا انتقال پرملال
Naveed اتوار , 10 جنوری 2021ء (395) لوگوں نے پڑھا
راوی محلہ سمندری کی شخصیت رانا امجد خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لے جایا گیا جہاں سے فیصل آباد ریفر کیا گیا۔ فیصل آباد لے جاتے ہوئے رانا امجد خان راستے میں ہی خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم رانا شہزاد نمبردار اور رانا احسان مصطفٰی کے بہنوئی تھے۔ نماز جنازہ گزشتہ صبح لیڈی پارک سمندری میں ادا کی گئی۔ مرحوم کے لئے اہل علاقہ اور احباب کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ 
  • وفات
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now